Results 1 to 2 of 2

Thread: سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھے

    سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھے
    ہم بھی کبھی کسی کے لیے خوب روئے تھے

    انگنائی میں کھڑے ہوئے بیری کے پیڑ سے
    وہ لوگ چلتے وقت گلے مل کے روئے تھے

    ہر سال زرد پھولوں کا ایک قافلہ رکا
    اس نے جہاں پہ دھول اٹے پاوں دھوئے تھے

    اس Ø+ادثے سے میرا تعلق نہیں کوئی
    میلے میں ایک سال کئی بچے کھوئے تھے

    آنکھوں کی کشتیوں میں سفر کر رہے ہیں وہ
    جن دوستوں نے دل کے سفینے ڈبوئے تھے

    کل رات میں تھا میرے علاوہ کوئی نہ تھا
    شیطان مر گیا تھا فرشتے بھی سوئے تھے
    ***


    2gvsho3 - سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھے

    2gvsho3 - سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •